۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں نماز جمعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔